Daily Roshni News

خاتم الانبیاء سید المرسلین ، احمد مجتبےٰ ، محمد مصطفےﷺ کی تشریف آوری، محبان رسول کو مبارک ہو۔فرینڈز آف روشنی فورم نیدر لینڈ

خاتم الانبیاء سید المرسلین ، احمد مجتبےٰ ، محمد مصطفےﷺ

کی تشریف آوری، محبان رسول کو مبارک ہو۔

فرینڈز آف روشنی فورم نیدر لینڈز

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ خصوصی مندوب ) اللہ تعالٰی کے محبوب مکرم ، وجہ تخلیق کائنات ، خاتم الانبیاء سید المرسلین، احمد مجتے ، محمد مصطفےٰﷺ کی ولادت باسعادت اور اس دنیا میں تشریف آوری پر کائنات کی ہر مخلوق خوشیاں منا رہی ہے ۔ دنیا بھر میں مسلمان اس  پُر مسرت موقعہ پر . دوسرے کو مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔ مساجد اور اسلامی  مراکز  یکم ربیع الاول سے بارہ ربیع الاول تک میلاد مصطفےٰﷺ کی تقریبات تزک و احتشام سے منعقد کر کے آپﷺ کی سیرت طیبہ پر علمائے کرام روشنی ڈالتے ہیں اور نعت خواں حضرات اپنی خوبصورت آوازوں میں نعتوں کی صورت میں بارگاہ رسالت مآب میں محبتوں کے  پھول نچھاور کرتے ہیں۔  اس ں پر مسرت موقعہ پر فرینڈز آف روشنی  فورم  نیدرلینڈ کے تمام معزز اراکین سے محمد جاوید عظیمی، میاں عاصم محمود، چوہدری محمد الیاس، میاں عمران ، چوہدری محمد اصغر، میاں آفتاب، چوہدری محمد اقبال، چوہدری  محمد نواز ،  راجہ فاروق حیدر، چاند ملک، چوہدری بنارس چوہدری اکرام الحق، راجہ سجاد حیدر اور جاوید بٹ پیارا کی جانب سے  امت مسلمہ کو میلاد النبیﷺ کی مبارکباد

پیش کرتے ہیں-

Loading