Daily Roshni News

کسی غیر زبان کے لفظ کو عربی کے قالب میں ڈھال لینے کو تعریب کہتے ہیں۔

کسی غیر زبان کے لفظ کو عربی کے قالب میں ڈھال لینے کو تعریب کہتے ہیں۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )جیسے فارسی کے لفظ ’’پارس‘‘ کو عربی لب و لہجہ میں ڈھالا گیا، تو یہ ’’فارس بن گیا۔ اسی طرح لفظ ’’پیل‘‘، ’’فیل‘‘ اور ’’پاکستان‘‘، ’’الباکستان‘‘ بن گیا۔

گرامر کے رُو سے ’’فارس‘‘، ’’فیل‘‘ اور ’’الباکستان‘‘ معرب الفاظ کہلاتے ہیں۔

چند مشہور معرب الفاظ ذیل میں دیے جاتے ہیں:

کوٹ سے ’’کوت‘‘

ٹیگور سے ’’طاغور‘‘

چراغ سے ’’سراج‘‘

کیبنٹ سے ’’کابینہ‘‘

Loading