Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) ‏نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :‏وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو  ( مصیبت کے وقت )  اپنے رخسار پیٹے، گریبان پھاڑ ڈالے، اور جاہلیت کی پکار پکارے۔ ‏ (صحیح بخاری،۳۵۱۹)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading