فرمان عالی شان۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سب سے بہتر نكاح وہ ہے جو آسان ہو اور سب سے بہتر مہر وہ ہے جو آسان ہو ( جو آسانی سے ادا ہو جاۓ) صحيح الجامع ٣٣٠٠ | ٣٢٧٩