ایشین گیمز: جیولن تھرو فائنل، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر / کھیلوں کی خبریں / By Daily Roshni News اولمپک چیمپئن ارشد ندیم ایشین گیمز کے جیولن تھرو فائنل میں کوئی میڈل نہ جیت سکے۔ پاکستان کے ارشد ندیم کی چھٹی اور آخری تھرو بھی ضائع ہوگئی۔ ارشد ندیم کی 6 میں سے 4 تھرو فاؤل قرار پائیں۔ارشد ندیم کی بہترین تھرو 80.29 میٹر رہی۔