فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / از Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل( رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب اللہ سبحانہ تم میں سے کسی کو مال عطا کرے تو اسے چاہیے کہ وہ پہلے اپنی آپ پر اور اپنے گھر والوں پر خرچ کرے ۔صحیح مسلم ٤٧١١