ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے:”جو شخص اپنے اوپر استغفار کو لازم قرار دے لیتا ہے تو اللہ تعالی اس کے لئے ہر تنگی سے نکلنے کی راہ نکال دیتا ہے اور اسے ہر رنج و غم سے نجات دیتا ہے نیز اسے ایسی جگہ سے پاک و حلال روزی بہم پہنچاتا ہے جہاں سے اس کو وہم و گمان بھی نہیں ہوتا” -(مشکواۃ شریف: جلد ۲: حدیث شریف ۸۶۸)
![]()






