فرمان عالی شان۔۔۔!!

 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏ ‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز فجر میں سلام پھیرتے تو یہ دعا پڑھتے:‏*اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، ‌‌‌‌‌وَرِزْقًا طَيِّبًا، ‌‌‌‌‌وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا* اے اللہ! میں تجھ سے نفع بخش علم، پاکیزہ روزی اور قبول ہونے والے عمل کا سوال کرتا ہوں ؎۔ سنن ابن ماجہ ، جلد ١ ، ٩٢٥-

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی