مواد پر جائیں۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) حضرت اسامہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ و اصحابہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
"جس نے کسی عذر کے بغیر تین جمعے چھوڑے وہ منافقین میں لکھ دیا گیا –
(المعجم الکبیر: مسند الزبیر بن العوام: باب ما جاء فی المرأۃ السوئ –الخ: ۱ / ۱۷۰: الحدیث: ۴۲۲)
جمعہ مبارکانتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی