*حضرت کعب بن مالک رَضِیَ اللّٰه تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ھے،*
*رسولُ اللّٰه ﷺ نے ارشاد فرمایا*
*’’ جو اس لیے علم طلب کرے تا کہ علماء کا مقابلہ کرے یا جُہلاء سے جھگڑے یا لوگوں کی توجہ اپنی طرف کرے*
*تو اسے اللّٰه عَزَّوَجَلَّ آگ میں داخل کرے گا۔*
*(ترمذی، کتاب العلم، باب ما جاء فیمن یطلب بعلمہ الدنیا، ۵ / ۲۹۷، الحدیث: ۲۶۶۳)*