رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) فرمانِ خاتم النبیینﷺ

جسے دعا کرنے کی توفیق دی گئی اس کے لئے رحمت کے دروازے کھول دئیے گئے۔ (ترمذی، ۵ / ۳۲۱، الحدیث: ۳۵۵۹)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی