ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’مومنوں میں زیادہ کامل ایمان والا وہ ہے جو اَخلاق کے اعتبار سے ان میں سب سے اچھا ہے۔ ( ابو داؤد،، ۴ / ۲۹۰، الحدیث: ۴۶۸۲)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی