فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ سلطانِ دوجہاںﷺقیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے افضل ترین بندے وہ ہوں  گے جو بہت شکر گزار ہوں  گے۔ (معجم الکبیر، ۱۸ / ۱۲۴، الحدیث: ۲۵۴)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading