ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :“انسان کے بدن کے ( تین سو ساٹھ جوڑوں میں سے ) ہر جوڑ پر ہر اس دن کا صدقہ واجب ہے جس میں سورج طلوع ہوتا ہے اور لوگوں کے درمیان انصاف کرنا بھی ایک صدقہ ہے۔“(صحیح بخاری،۲۷۰۷)
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی