ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ نے ساری دنیا میرے سامنے کر دی ہے، لہٰذا میں ساری دنیا کو اور جو کچھ دنیا میں قیامت تک ہونے والا ہے سب کا سب یوں دیکھ رہا ہوں جیسے اس ہاتھ کی ہتھیلی کو دیکھ رہا ہوں ۔
)کنز العمال، ۶ / ۱۸۹، الحدیث: ۳۱۹۶۸، الجزء الحادی عشر(
انتخاب ۔۔۔علامہ غلام مصطفٰے نقشبندی