Daily Roshni News

خصوصی قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

خصوصی قطعہ

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

غلاف کعبہ کا رنگ اس لئے بھی کالا ہے

ہمارا آقا بھی تو، کالی کملی والا ہے

انہی کے نور کے دم سے بنے ہیں  ارض و سما

ان کے ہی نور سے، دو جگ میں یہ اجالا ہے

Loading