Daily Roshni News

قطعہ محترم ار باب بزمی صاحب کے نام۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

محترم ار باب بزمی صاحب کے نام

قطعہ

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

ا رباب بزمی صاحب ہیں ا ک معروف عکس گر

وہ ہیں صاحب علم و ادب اور صاحب نظر

فکر و خیال کے وہ تراشتے ہیں آ ئینے

دین کی روشنی سے ان کا قلب ہے منور

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

23/09/2024,

Loading