ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت عبد اللّٰہ بن عمرو رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا فرماتے ہیں ،رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’علم کو قید کر لو۔میں نے عرض کی:اسے قید کرنا کیا ہے؟ ارشاد فرمایا’’علم کو لکھ لینا(اسے قید کرنا ہے)۔ ( مستدرک،، ۱ / ۳۰۳، الحدیث: ۳۶۹)
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی