Daily Roshni News

ہمارے دل بہت نازک ہوتے ہیں

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ہمارے دل بہت نازک ہوتے ہیں یہ چھوٹی سے چھوٹی بات پہ غم دیدہ ہوجاتے ہیں اور سُکڑ جاتے ہیں ایک دیمک سی لگ جاتی ہے اور پھر یہ دیمک آہستہ آہستہ کھاتی رہتی ہے اور جو کچھ تھوڑا بہت بچ جاتا وہ ہمارے اپنے ہمارے ارد گرد رہنے والے لوگ کسر پوری کر دیتے ہیں ہمیں خود پہ focus کرنا ہوگا خود کا دھیان رکھنا ہوگا ہماری ماؤں نے اس لیے نہیں پال پوس کر بڑا کیا کہ کسی کی خاطر ہم ان کو ساری عمر کا روگ لگا دیں وہ ہمیں دیکھ دیکھ کر جاتی ہیں خواہ وہ بتاتی نہیں ہیں لیکن ہماری ذرا سی چوٹ سے انکا سکون ختم ہوجاتا ہے خود کا خیال رکھیں خود کو وقت دیں اپنی جڑوں کو اتنا مضبوط کریں کہ کوئ بھی ان کو کاٹ اور ہلا تک نہ سکے..!

Loading