Daily Roshni News

اگر آپ شوقیہ دوسری شادی کرنے کا سوچ رہے ہیں اور عمر پچاس کے آگے پیچھے ہو چکی ہے تو دو صورتحال سے واسطہ پڑ سکتا ہے

اگر آپ شوقیہ دوسری شادی کرنے کا سوچ رہے ہیں اور عمر پچاس کے آگے پیچھے ہو چکی ہے تو دو صورتحال سے واسطہ پڑ سکتا ہے

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )1- کسی کنواری پچیس تیس سال کی لڑکی کے چکر میں ہیں تو یاد رکھنا دو تین سال بہت مزے کے گزریں گے ۔ لیکن اسی دوران پہلی بھی اپنی تیز کر لے گی۔ دونوں لیموں کی طرح رس نکالیں گی کہ کہیں دوسری نہ نکال لے۔ اگر آپ پہلی کو نظر انداز کر کے دوسری کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کریں گے تو پہلی کہیں چارہ کھا سکتی ہے۔ اور جب آپ کی عمر ستر سال ہو گی تو دوسری کی عمر پچاس سال۔ پچاس سال کو ڈنڈا سخت واڑی۔۔۔ آہو ۔ پھر

2- اگر آپ سوچتے ہیں کہ میری عمر کے پاس پاس کا کوئی دانہ مل جائے تو یاد رکھنا پچاس سال کا دانہ اندر سے کانا ہوتا ہے مطلب پچاس سال کے آگے پیچھے کی عورت کو شوگر یا اس سے ملتا جلتا روگ لگا ہوتا ہے۔ پھر خود ٹیکہ لگانے کی بجائے کسی شوگر سپیشلسٹ سے ٹیکے لگواتے پھرو گے۔۔۔۔ آہو

بہتر ہے ایک پر ہی گزارا کرو کیونکہ گاڑی کا رنگ اور شیپ ہی مختلف ہوتی ہے اندر سے سب کے پرزے ایک جیسے ہی ہوتے ہیں

Loading