یہ تھے محسن پاکستان
بانیان پاکستان
جنہوں نے ایگ دو گھروں کو نہیں پورے پاکستان کو چلایا
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )جناب ابوالحسن اصفحانی قیام پاکستان سے قبل متحدہ ہندوستان میں اورینٹ ایرویز کے بانی اور مالک قیام پاکستان کے بعد پاکستان ہجرت کی اور اپنی ایرلاین پاکستان کو وقف کردی جس کا نام پاکستان انٹر نیشنل ایر لاین کر دیا گیا۔
اللہ کی رحمتیں ہوں آپ پر
Report zia abasi