ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر کے دن جب تک کہ کچھ کھا نہ لیتے نہیں نکلتے اور عید الاضحی کے دن نہیں کھاتے جب تک کہ ( عید گاہ سے ) واپس نہ آ جاتے۔ (سنن ابن ماجہ،۱۷۵۶)عیدمبارک ۔
تقبل اللہ مناومنکم صالح الاعمال
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی