فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / از Daily Roshni News فرمانِ مُصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم. اللہ تعالیٰ اس امت کے کمزور لوگوں کی دعاؤں ، ان کی نمازوں اور ان کے اخلاص کی وجہ سے اِس امت کی مدد فرماتا ہے۔ (نسائی،، ص 518، الحدیث: 3175)