فرمان عالی شان۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News نَبِیِّّ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : اے لوگوــ!اللہ سے توبہ کرو اور اس سے بخشش چاہو بے شک میں روزانہ100 مرتبہ اللہ عزَّوَجَلَّ کے حضور توبہ کرتا ہوں۔ (مسلم، ص ۱۴۴۹، حدیث: ۲۷۰۳)