Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ‏“اگلی امتوں میں کچھ ایسے لوگ ہوتے تھے، جو «مُحدّث» (جس کی زبان پر حق بات کا الہام ہو) ہوتے تھے اگر میری امت میں کوئی ایسا ہوا تو وہ عمر بن خطاب ہوں گے“۔ ‏(ترمذی،۳۶۹۳)

‏رضی اللہُ تعالی عنہ

جمعہ مبارکجمعہ مبارک

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading