Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) رسول الله ﷺ نے فرمایا:‏حسن اور حسین (رضی الله عنہما) جنتی جوانوں کے سردار ہیں، اور ان کے والد ان دونوں سے افضل ہیں.‏ماجہ 118۔(المستدرک للحاكم 4779، 4780)

جمعہ مبارک

Loading