روشنی کی باتیں۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ / ہالینڈ کی خبریں, اقوال زریں / By Daily Roshni News روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ قرآنی پیغام اللہ تعالیٰ کی آخری آفاقی مقدس کتاب قرآن مجید کا پیغام مستند اور مضبوط ہے مگر اس کو فروغ اور تدریس کرنے والے علمی اعتبار سے انتہائی کمزور ہیں۔