Daily Roshni News

مانچسٹر  کے معروف بز نس مین کی طرف سے اپنے دوست احباب کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کا اہتمام کیا۔

مانچسٹر  کے معروف بز نس مین  چوہدری ذولفقار احمد چھوکر چوہدری مسرت علی چھوکر چوہدری عنایت علی چھوکر نے بولٹن میں اپنے دوست احباب کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کا اہتمام کیا

ہالینڈ  ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔۔۔ رپورٹ  ۔۔۔۔۔۔ راجہ فاروق حیدر  )مانچسٹر  کے معروف بز نس مین  چوہدری ذولفقار احمد چھوکر چوہدری مسرت علی چھوکر چوہدری عنایت علی چھوکر نے بولٹن میں اپنے دوست احباب کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کا اہتمام کیا جس میں ناروے سے پاکستانی معروف بز نس سماجی شخصیت چوہدری محمد اقبا ل ہالینڈسے سینیئر پاکستانی صحافی سابق ممبر اورسیز ایڈوائیزری کونسل راجہ فاروق حیدر اور دیگر متعدد شخصیات نے شر کت کی اس موقع پر دوستوں میں گپ شپ حا لات حا ضرہ پر تبادلہ خیال کیا گیا چھوکر برادران مہمانو ں کا خیر مقدم کیا راجہ فاروق حیدر نے چھوکر برادران کی روایتی مہمان نوازی کی تعریف کی اور شکریہ ادا کیا

 

Loading