Daily Roshni News

چوہدری اقبال ( قاضیاں) کی ہالینڈ واپسی پر دوستوں کا پرتپاک استقبال۔۔۔

ہالینڈ، معروف سماجی شخصیت چوہدری اقبال ( قاضیاں) کی
ہالینڈ واپسی پر دوستوں نے پھولوں کے گلدستے کے
ساتھ پر تپاک استقبال کیا ۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل ۔۔۔ نمائندہ خصوصی) ہالینڈ کے شہر دی ہیگ کے قدیم رہائشی اور معروف سماجی شخصیت چوہدری محمد اقبال (قاضیاں ) اپنی صاحبزادی کی شادی کے سلسلے میں گزشتہ سات ہفتوں سے پاکستان میں قیام پذیر رہے۔گزشتہ دنوں بخیر و عافیت ہالینڈ واپس پہنچنےپر چوہدری اقبال کا ان کے قریبی اورمحبوب ترین دوستوں دوستوں اخبار ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل کے مدیر اعلی محمد جاوید عظیمی ، ایم ڈی میاں عاصم محمود ، بیورو چیف جاوید بٹ پیارا، عکاس چوہدری بنارس اور میاں عمران نے پھولوں کے گلدستے کے ساتھ پُر تپاک استقبال کرتے ہوئے ان کی صاحبزادی کی شادی پر صمیم قلب مبارکباد بھی پیش کی۔ چوہدری اقبال نے اپنے دوستوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی والہانہ محبتوں کو سراہا ۔

Loading