ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رَكْعَتَا الْفَجْرِ خَيْرٌ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا.رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:”فجر کی دو رکعتیں (سنت) دنیا وما فیھا سے بہتر ہیں۔(صحیح مسلم ، سنتِ فجر کا بیان ، رقم الحدیث 725)
![]()

