ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ تم قیامت کے روز سب سے بدترین اس شخص کو پاؤ گے جو دوغلا ہے، اِدھر لوگوں سے کچھ بات کرتا ہے اور اُدھر لوگوں سے کچھ بات کرتا ہے۔‘‘ [مشکوٰۃ المصابیح، حدیث نمبر: 4822]
![]()

