Daily Roshni News

انڈے کو روزمرہ غذا کا حصہ بنائیں اور ڈھیروں فوائد حاصل کریں

انڈے کو روزمرہ غذا کا حصہ بنائیں اور ڈھیروں فوائد حاصل کریں

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) انڈے میں ہائی کوالٹی پروٹین ہوتا ہے جو پٹھوں کی مضبوطی  میں مددگار ہوتا ہے۔ انڈے میں وٹامن A، D، E، B12، فولیٹ اور سلینیئم جیسے ضروری وٹامنز اور معدنیات پائے جاتے ہیں۔ انڈے میں لیوٹین اور زیگزینتھین جیسے اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو آنکھوں کی صحت کو بہتر بناتے ہیں اور عمر کے ساتھ ہونے والی نظر کی کمزوری سے بچاتے ہیں

۰ انڈے کی پروٹین اور چکنائی آپ کو زیادہ دیر تک بھرپور رکھنے میں مدد دیتی ہے، جس سے آپ کا وزن کنٹرول میں رہتا ہے

۰ انڈے میں چولین ہوتا ہے، جو دماغ کی صحت کے لیے ضروری ہے اور یادداشت کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے

۰ انڈے میں موجود اومیگا 3 فیٹی ایسڈز دل کی صحت کے لیے فائدہ مند ہیں اور خون میں کولیسٹرول کی سطح کو متوازن رکھنے میں مدد دیتے ہیں

دوستو

آپ میرے YouTube ، Facebook, Tiktok awr WhatsApp چینلز کا وزٹ کر سکتے ہیں، جہاں اپ اپنی صحت اور بیماریوں جیسے کہ مردوں کے مسائل، خواتین کے مسائل، وزن کے مسائل اور دیگر پر تفصیلی ویڈیوز مکمل نسخہ جات کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں

یوٹیوب لنک | YouTube Link

https://www.youtube.com/@Drabkhann

Facebook |فیس بک لنک

Facebook.com/drabkhann

Tiktok Link |ٹک ٹاک لنک

@drabkhann

WhatsApp channel  Link| واٹس ایپ چینل

https://whatsapp.com/channel/0029VaB1MZJ2Jl87YskMJF2R

WhatsApp Group Link | واٹس ایپ گروپ لنک

https://whatsapp.com/channel/0029VaB1MZJ2Jl87YskMJF2R

*ﷲ تعالیٰ ہم سب  کا حامی و ناصر ہو*

دعاؤں کا طلبگار

ڈاکٹر وحکیم عبدالباسط خان

فاضل طب و جراحت(نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد)

ڈاکٹر آف فلاسفی (Ph.D) منیجمنٹ سائنسز

Loading