Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: “ *اس (رمضان) میں چار باتوں کی کثرت کرو!* دو باتیں ایسی ہیں جن سے تم اپنے رب کو راضی کرلو گے، وہ یہ ہیں:  *(1) لا اله الا الله کی گواہی دینا* *(2) استغفار پڑھنا* اور دو باتیں ایسی ہیں جن کے تم محتاج […]

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

پولیس کا دائرہ کار۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم

پولیس کا دائرہ کار تحریر۔۔۔حمیراعلیم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ پولیس کا دائرہ کار۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم )چند دن پہلے سوات کے ایک ایس ایچ او عبد العلی کو اس وجہ سے معطل کیا گیا کہ انہوں نے کھلی کچہری میں اپنے علاقے کی خواتین کو یہ مشورہ دیا کہ وہ بنا محرم کے بازار نہ جائیں

Loading

پولیس کا دائرہ کار۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8: جنوبی افریقا نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں جنوبی افریقا نے بھارتی غرور خاک میں ملا دیا، سپر ایٹ مرحلے کے گروپ ون کے میچ میں بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر 76 رنز کے بڑے مارجن سے عبرتناک شکست دے دی۔ احمد آباد میں بیٹرز کی گھن گھرج کے بعد پروٹیز بولرز نے

Loading

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8: جنوبی افریقا نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا Read More »

27ویں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کا آئینی تشریح کا اختیار ختم ہو گیا: آئینی عدالت

پاکستان میں وفاقی آئینی عدالت اور سپریم کورٹ کے اختیارات کے حوالے سے ایک انتہائی اہم عدالتی فیصلہ سامنے آیا ہے جس نے دونوں اعلیٰ عدالتوں کے کام کرنے کے دائرہ کار کی وضاحت کر دی ہے۔ وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس عامر فاروق نے سیلز ٹیکس سے متعلق ایک مقدمے کی سماعت کے دوران

Loading

27ویں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کا آئینی تشریح کا اختیار ختم ہو گیا: آئینی عدالت Read More »

ڈھاکا: پاکستان کا بنگلادیش کی نئی حکومت سے پہلا سفارتی رابطہ

بنگلا دیش میں 12 فروری 2026 کو عام انتخابات کے بعد پاکستان کی جانب سے بنگلا دیشی حکومت سے سفارتی سطح پر پہلا باضابطہ رابطہ ہوا ہے۔ بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں پاکستانی ہائی کمشنر عمران حیدر کی بنگلا دیش کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمان سے ملاقات ہوئی۔ پاکستانی ہائی کمشنر نے ڈاکٹر

Loading

ڈھاکا: پاکستان کا بنگلادیش کی نئی حکومت سے پہلا سفارتی رابطہ Read More »

پاکستان کی افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں، 7 ٹھکانے تباہ، 80 سے زائد خوارج ہلاک

پاکستان نے افغانستان میں سات مقامات پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ کارروائیاں حالیہ دنوں میں پاکستان میں ہونے والے خودکش حملوں کے جواب میں کی گئی ہیں جن میں سیکیورٹی اداروں اور عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کے صوبے

Loading

پاکستان کی افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں، 7 ٹھکانے تباہ، 80 سے زائد خوارج ہلاک Read More »

26 نومبر احتجاج کیس: عدم پیشی پر علیمہ خان اور دو ضامنوں کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں ایک بار پھر علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔  راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کی۔ عدلات نے سماعت میں علیمہ خان اور ان کے وکیل کی مسلسل

Loading

26 نومبر احتجاج کیس: عدم پیشی پر علیمہ خان اور دو ضامنوں کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

امریکا سے بات چیت کے حوصلہ افزا اشارے ملے ہیں، امریکی اقدامات پر نظر ہے، ایرانی صدر

امریکا سے بات چیت کے حوصلہ افزا اشارے ملے ہیں، امریکی اقدامات پر نظر ہے، ایرانی صدر انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز  انٹرنیشنل )ایرانی صدر مسعودپزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ بات چیت کے حوصلہ افزا اشارے ملے ہیں، امریکی اقدامات پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان

Loading

امریکا سے بات چیت کے حوصلہ افزا اشارے ملے ہیں، امریکی اقدامات پر نظر ہے، ایرانی صدر Read More »

پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ

پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ پاکستان (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اسلام آباد: سپریم کورٹ کے باہر تحریک انصاف کےارکان پارلیمنٹ نے احتجاج کیا۔ پی ٹی آئی کےا رکان نے عمران خان کے مقدمات مقررکرنے اور ان کی اہلخانہ سے ملاقات کرانےکا

Loading

پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ Read More »

انسان کا مستقبل۔۔۔قسط نمبر1

انسان کا مستقبل قسط نمبر1 ہالینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ انسان کا مستقبل)دولت کی ہوس میں زمین کی حق تلفی، آفات اور امراض کا سبب بن رہی ہے۔ کہتے ہیں کہ آدم کی ایک غلطی کی وجہ سے۔ جب آسمانوں پر رہنا ممکن نہ رہا تو اسے زمین پر اتار دیا گیا مگر اب

Loading

انسان کا مستقبل۔۔۔قسط نمبر1 Read More »