اسٹیبلشمنٹ سے کوئی خفیہ رابطہ نہیں، حکومت کا ایک ہاتھ ملا کر دوسرے سے مُکا مارنا نہیں چلے گا: بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے اس تاثر کو مسترد کر دیا کہ عمران خان کی جماعت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان کسی قسم کا خفیہ رابطہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پارٹی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان کوئی بات چیت بھی ہوئی تو اسے چھپایا نہیں جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو […]
![]()









