پی ایس ایل: پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 159رنز سے ہراکر تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی
کراچی: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 11 کے 17 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے ہراکر ایونٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی […]
![]()
پی ایس ایل: پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 159رنز سے ہراکر تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی Read More »









