Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پیپلز پارٹی نے27 ویں مجوزہ آئینی ترامیم کی کن شقوں پر اتفاق نہیں کیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پیپلز پارٹی کی جانب سے ستائیس ویں آئینی ترامیم کی  مختلف شقوں پر اٹھائے گئے  اعتراضات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے آرٹیکل 160کی شق تین اے ختم کرنے پر اتفاق نہیں کیا، پارٹی نےصوبے کے شیئرز کم کرنے کی کسی شق سے بھی اتفاق نہیں کیا۔ پیپلز پارٹی کی […]

Loading

پیپلز پارٹی نے27 ویں مجوزہ آئینی ترامیم کی کن شقوں پر اتفاق نہیں کیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

آئی ایم ایف کا پاکستان سے عدالتی کارکردگی اور بیوروکریسی میں احتساب کا مطالبہ

اسلام آباد:  آئی ایم ایف نے پاکستان سے عدالتی کارکردگی اور بیوروکریسی میں احتساب کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاستی زمینوں اور ان کے مالک اداروں کا مرکزی ریکارڈ بنانے، ججوں کی کارکردگی و تقرری میں شفافیت پر زور دیا ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل

Loading

آئی ایم ایف کا پاکستان سے عدالتی کارکردگی اور بیوروکریسی میں احتساب کا مطالبہ Read More »

وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے 27 آئینی ترمیم کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے شہر باکو سے بذریعہ ویڈیو لنک وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، مصدق ملک، رانا ثنا اللہ، ریاض حسین پیرزادہ، عون چوہدری، شزرہ منصب اور قیصر احمد شیخ شریک تھے۔

Loading

وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دیدی Read More »

یوم اقبال تقریب، زیرا ہتمام بزم ادب نیدر لینڈز کے لئے اہم مشاورتی اجلاس،حتمی شکل دے دی گئی۔

یوم اقبال تقریب، زیرا ہتمام بزم ادب نیدر لینڈز کے لئے عظیمی ہاؤس دی ہیگ میں منعقدہ اہم مشاورتی اجلاس میں  تقریب کو حتمی شکل دے دی گئی ۔ پاشید (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ نمائندہ خصوصی) معروف علمی ادبی تنظیم بزم ادب نیدرلینڈز کے زیر اہتمام تیسری  سالانہ پروقار تقریب یوم اقبال 2025 کے

Loading

یوم اقبال تقریب، زیرا ہتمام بزم ادب نیدر لینڈز کے لئے اہم مشاورتی اجلاس،حتمی شکل دے دی گئی۔ Read More »

اقبال کا پیغام اور آج کا نوجوان ۔۔ تحریر :چوہدری انصر اقبال بسراء

عنوان:  : اقبال کا پیغام اور آج کا نوجوان تحریر ۔۔۔چوہدری انصر اقبال بسراء ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ اقبال کا پیغام اور آج کا نوجوان ۔۔ تحریر :چوہدری انصر اقبال بسراء )9 نومبر کا دن برصغیر کے ایک ایسے عظیم مفکر، فلسفی، شاعر اور بیداریِ ملت کے سفیر کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا

Loading

اقبال کا پیغام اور آج کا نوجوان ۔۔ تحریر :چوہدری انصر اقبال بسراء Read More »

بازار برلن میں پاکستانی نژاد ننھے فنکاروں کے فن پاروں کی دھوم

بازار برلن میں پاکستانی نژاد ننھے فنکاروں کے فن پاروں کی دھوم سفارتخانہ پاکستان برلن کی جانب سے بچوں کو فن نمائش کا منفرد موقع فراہم برلن جرمنی  (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔وسیم بٹ )جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جاری پانچ روزہ “بازار برلن” میں پاکستانی نژاد جرمن بچوں اور نوجوان فنکاروں کے فن پاروں

Loading

بازار برلن میں پاکستانی نژاد ننھے فنکاروں کے فن پاروں کی دھوم Read More »

آج کی بات۔۔۔تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ۔

آج کی بات تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )مرنے کے بعد جسم کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے ، ریزہ ریزہ ہونے یا بکھرنے کے بعد بھی روح ۔۔۔۔۔ جسم سے تعلق برقرار رکھتی ہے ۔۔۔ کیسے ؟ حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی رحمۃ اللہ علیہ کا قرآن کریم میں ابو الانبیاء حضرت

Loading

آج کی بات۔۔۔تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ۔ Read More »

غزل شاعر۔۔۔مرزا غالب

غزل شاعر۔۔۔مرزا غالب بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے اک کھیل ہے اورنگِ سلیماں مرے نزدیک اک بات ہے اعجاز مسیحا مرے آگے جز نام نہیں صورتِ عالم مجھے منظور جز وہم نہیں ہستیِ اشیا مرے آگے ہوتا ہے نہاں گرد میں صحرا مرے ہوتے گِھستا ہے

Loading

غزل شاعر۔۔۔مرزا غالب Read More »

روزانہ ساگو دانہ دودھ میں ملا کر کھائیں تو جسم میں ایسی حیرت انگیز تبدیلی واقع

روزانہ ساگو دانہ دودھ میں ملا کر کھائیں تو جسم میں ایسی حیرت انگیز تبدیلی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایک ہفتے تک روزانہ ساگو دانہ دودھ میں ملا کر کھائیں تو جسم میں ایسی حیرت انگیز تبدیلی واقع ہوتی ہے کہ جان کر اس کا معمول بنا لیں گے ساگو دانہ سفید موتی جیسے دانے

Loading

روزانہ ساگو دانہ دودھ میں ملا کر کھائیں تو جسم میں ایسی حیرت انگیز تبدیلی واقع Read More »

سات سو سال قبل لکھی گئی ابن خلدون کی یہ تحریر گویا مستقبل کے تصور کا منظر نامہ ہے:

سات سو سال قبل لکھی گئی ابن خلدون کی یہ تحریر گویا مستقبل کے تصور کا منظر نامہ ہے: ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) “مغلوب قوم کو ہمیشہ فاتح کی تقلید کا شوق ہوتا ہے، فاتح کی وردی اور وردی پر سجے تمغے، طلائی بٹن اور بٹنوں پر کنندہ طاقت کی علامات، اعزازی نشانات، اس

Loading

سات سو سال قبل لکھی گئی ابن خلدون کی یہ تحریر گویا مستقبل کے تصور کا منظر نامہ ہے: Read More »