Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ‏اللہ تعالیٰ کی حدود میں سے کسی ایک حد کا نافذ کرنا اللہ تعالیٰ کی زمین پر چالیس رات بارش ہونے سے بہتر ہے  ۔ ‏ (سنن ابن ماجہ،۲۵۳۷)

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل جیت کر بھارت کا ’’ٹرافی ڈرامہ‘‘ ناکام بنادیا

پاکستان نے بھارت سے گروپ میچ میں شکست کا بدلہ بھی لے لیا اور بھارتی ٹیم کو ٹرافی کا ڈرامہ رچانے کا موقع بھی نہیں دیا۔  فائنل کے مہمان خصوصی ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین محسن نقوی تھے، انہوں نے فاتح ٹیم کو ٹرافی دی۔ محسن نقوی 28 ستمبرکو ایشیا کپ فائنل کے موقع پر

Loading

پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل جیت کر بھارت کا ’’ٹرافی ڈرامہ‘‘ ناکام بنادیا Read More »

دشمن کیخلاف کسی بھی وقت حملہ کرسکتے ہیں: اسرائیلی آرمی چیف کی دھمکی

اسرائیلی آرمی چیف  نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی سے بیان دیا کہ  اُن کی فوج کسی بھی وقت اپنے دشمنوں کے خلاف حملہ کرسکتی ہے۔  آرمی چیف ایال زمیر نے حالیہ بیان میں کہا کہ  7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل کی حماس کے ساتھ جنگ شروع ہوئی لیکن بعد میں یمن اور ایران سمیت

Loading

دشمن کیخلاف کسی بھی وقت حملہ کرسکتے ہیں: اسرائیلی آرمی چیف کی دھمکی Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر ٹرمپ کے اِنر سرکل کے اسٹار بن کر ابھرے: واشنگٹن ٹائمز

معروف امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز کا کہنا ہے کہ مئی کی پاک بھارت جنگ کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر ڈونلڈ ٹرمپ کے اِنر سرکل کے اسٹار بن کر ابھرے۔ امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ عاصم تعلق کو ہاف جوکنگ “برومانس” کہا گیا، عاصم منیر کو Disciplined Dark Horse اور Deliberate Mystery جیسے القابات دیے

Loading

فیلڈ مارشل عاصم منیر ٹرمپ کے اِنر سرکل کے اسٹار بن کر ابھرے: واشنگٹن ٹائمز Read More »

اپوزیشن اتحاد حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار، نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا مطالبہ

اپوزیشن اتحاد  تحریک تحفظ آئین پاکستان نے نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا مطالبہ کردیا۔ اپوزیشن اتحاد کی  قومی مشاورتی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں  2024 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کروانے کا مطالبہ کیا گیا۔ اپوزیشن اتحاد کی جانب سے  نئے صاف اور  شفاف انتخابات  کے انعقاد کا

Loading

اپوزیشن اتحاد حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار، نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا مطالبہ Read More »

بیرسٹر گوہر نے ہم خیال جماعتوں کو آپس میں ملانے کیلئے کمیٹی بنانے کی تجویز پیش کردی

ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے  کہا کہ یہ ملک اور فوج ہماری ہے ، ہم پہلے بھی ساتھ رہے اور آئندہ بھی ساتھ رہیں گے۔ انہوں نےکہا کہ ہاتھ ملاؤ تاکہ راستہ بنے، بات کرو تاکہ بات سے بات بنے، ملکی حالات تقاضا کر رہے ہیں کہ جامع مذاکرات کیے جائیں۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ

Loading

بیرسٹر گوہر نے ہم خیال جماعتوں کو آپس میں ملانے کیلئے کمیٹی بنانے کی تجویز پیش کردی Read More »

عمران خان نے مذاکرات کی تجویز پھر مسترد کردی، معافی کے بغیر کوئی بات چیت نہیں ہوگی: حکومت

اسلام آباد: عمران خان کے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر جاری کردہ تازہ ترین بیان نے عملاً محمود خان اچکزئی کی جانب سے مذاکرات کی اپیل کو مسترد کر دیا ہے اور ساتھ ہی پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات نے واضح کیا ہے کہ احتجاجی تحریک سے متعلق عمران خان کی ہدایت

Loading

عمران خان نے مذاکرات کی تجویز پھر مسترد کردی، معافی کے بغیر کوئی بات چیت نہیں ہوگی: حکومت Read More »

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو پھانسی دے دی گئی

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو پھانسی دے دی گئی انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ کے جرم پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی۔   سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دو پاکستانی شہریوں نے

Loading

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو پھانسی دے دی گئی Read More »

پاکستان کی ملٹری کارکردگی نے ٹرمپ کو حیران کردیا، 2025 پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار

پاکستان کی ملٹری کارکردگی نے ٹرمپ کو حیران کردیا، 2025 پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )معروف امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز کے آرٹیکل میں پاکستان کی اہمیت کا اعتراف کرتے ہوئے 2025 پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار دیا گیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز

Loading

پاکستان کی ملٹری کارکردگی نے ٹرمپ کو حیران کردیا، 2025 پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار Read More »

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ۔۔۔مثبت سوچ اور منفی سوچ۔۔۔ مثبت سوچ اور نیک اعمال جنت جبکہ منفی سوچ اور بد اعمال دوزخ کے سوا کچھ بھی نہیں۔

Loading

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ Read More »