جنوبی افریقا نے پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دیدی، سیریز 1-1 سے برابر
راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم ناقص بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقا کو صرف 68 رنز کا ہدف دے سکی جسے افریقی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ پنڈی ٹیسٹ میں آج کھیل کے چوتھے دن کے آغاز سے ہی قومی ٹیم مشکلات میں گھری رہی اور پہلے سیشن میں ہی ایک کے […]
![]()
جنوبی افریقا نے پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دیدی، سیریز 1-1 سے برابر Read More »









