سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کرگئے
لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کرگئے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو کا انتقال ہوگیا ہے اور ان کے اہلخانہ کی جانب سے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔ میاں منظور وٹو کا تعلق پنجاب کے ضلع اوکاڑہ سے تھا جب کہ وہ ماضی میں وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر پنجاب اسمبلی […]
![]()
سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کرگئے Read More »









