پیٹرول 1 روپے 9 پیسے، ڈیزل 2 روپے 42 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ کی بنیاد پر تعین کے تحت اوگرا نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 9 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 336 روپے 15 […]
![]()
پیٹرول 1 روپے 9 پیسے، ڈیزل 2 روپے 42 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا Read More »









