Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

جنگ بندی کی خلاف ورزی: جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں مزید 6 افراد شہید

جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں مزید 6 افراد شہید ہوگئے۔ لبنان میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری ہیں  جہاں گزشتہ روز بھی جنوبی لبنان میں اسرائیل نے حملے کیے جس کے نتیجے میں 6 افراد شہید اور 2 افراد زخمی ہوئے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق جنگوں کے باعث ایران اور لبنان […]

Loading

جنگ بندی کی خلاف ورزی: جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں مزید 6 افراد شہید Read More »

پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان کسی ملاقات کے منصوبےکی تردید کردی۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ وہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔ ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ اس دورے میں پاکستان

Loading

پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ Read More »

ایران جنگ کے اخراجات روزانہ ایک ارب ڈالر، امریکا کے مہنگے ہتھیاروں کے ذخائر بھی کم ہوگئے

ایران جنگ کے اخراجات روزانہ ایک ارب ڈالر، امریکا کے مہنگے ہتھیاروں کے ذخائر بھی کم ہوگئے انٹرنیشنل(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایران جنگ نے امریکا کے اہم اور مہنگے ہتھیاروں کے ذخائر کم کردیے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران امریکا نے اپنے انتہائی مہنگے اور اہم دفاعی ہتھیاروں کے

Loading

ایران جنگ کے اخراجات روزانہ ایک ارب ڈالر، امریکا کے مہنگے ہتھیاروں کے ذخائر بھی کم ہوگئے Read More »

ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی قیادت سے رابطہ، خطے کی صورتحال اور جنگ بندی کے امور پر تبادلہ خیال

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطے کر کے خطے کی صورتحال اور جنگ بندی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق عباس عراقچی نے پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے علیحدہ علیحدہ

Loading

ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی قیادت سے رابطہ، خطے کی صورتحال اور جنگ بندی کے امور پر تبادلہ خیال Read More »

اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کر دی

اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کر دی انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اسرائیل کے وزیراعظم نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پروسٹیٹ کینسر لاحق ہوا تھا جس کا علاج خاموشی سے کیا گیا۔ حالیہ طبی معائنے کے بعد انہوں نے اپنی صحت سے متعلق تفصیلات عوام کے سامنے رکھیں

Loading

اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کر دی Read More »

تین امریکی صدور کا انکار، ٹرمپ نے نیتن یاہو کا ایران پر حملے کا منصوبہ قبول کرلیا

سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ کی تجویز ماضی میں تین امریکی صدور نے مسترد کر دی تھی، تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس منصوبے کی حمایت کا اشارہ دیا تھا۔ امریکی ٹی وی پروگرام ”دی لیٹ

Loading

تین امریکی صدور کا انکار، ٹرمپ نے نیتن یاہو کا ایران پر حملے کا منصوبہ قبول کرلیا Read More »

وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام کا جمعے کو اسلام آباد میں مذاکرات کی حتمی تصدیق سے انکار

وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے جمعے کو اسلام آباد میں مذاکرات کی حتمی تصدیق سے انکار کردیا، ذرائع کے مطابق ابھی سب کچھ زیر غور ہے ، حتمی نہیں۔ دوسری طرف ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوشش کی تعریف کی۔ ترجمان اسماعیل بقائی نےکہا کہ جنگ بندی

Loading

وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام کا جمعے کو اسلام آباد میں مذاکرات کی حتمی تصدیق سے انکار Read More »

صدر ٹرمپ نے ایران کیساتھ جنگ بندی کیلئےکوئی ڈیڈ لائن نہیں دی: ترجمان وائٹ ہاؤس

صدر ٹرمپ نے ایران کیساتھ جنگ بندی کیلئےکوئی ڈیڈ لائن نہیں دی: ترجمان وائٹ ہاؤس انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہا ہےکہ صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ سیز فائر کے لیےکوئی ڈیڈ لائن طے نہیں کی۔ ترجمان کیرولین لیوٹ نے  جنگ بندی کے لیے 3 سے 5

Loading

صدر ٹرمپ نے ایران کیساتھ جنگ بندی کیلئےکوئی ڈیڈ لائن نہیں دی: ترجمان وائٹ ہاؤس Read More »

ایرانی فوجی طاقت امریکی دعوؤں سے زیادہ برقرار ہے: امریکی خفیہ حکام کا انکشاف

امریکی خفیہ حکام نے انکشاف کیا ہےکہ ایران کی فوجی طاقت امریکی دعوؤں سے زیادہ برقرار  ہے۔  امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس سے واقف کئی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ  ایران کے میزائل، فضائیہ اور بحری قوت کا بڑا حصہ محفوظ  ہے۔ امریکی خفیہ حکام  کے مطابق ایران کی فوجی صلاحیتیں

Loading

ایرانی فوجی طاقت امریکی دعوؤں سے زیادہ برقرار ہے: امریکی خفیہ حکام کا انکشاف Read More »

آبنائے ہرمز میں ایران کے نئے نظامِ ادائیگی نے خطے میں تیل سپلائی روک دی

ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کے لیے پیشگی منظوری اور فیس کی ادائیگی کا نیا نظام عالمی معیشت پر اثر انداز ہونا شروع ہو گیا ہے۔ دفاعی اور معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس نئے نظام کی وجہ سے آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک میں نمایاں کمی آئی

Loading

آبنائے ہرمز میں ایران کے نئے نظامِ ادائیگی نے خطے میں تیل سپلائی روک دی Read More »