استنبول ترکیے میں "پاکستان یکجہتی فارم ” کی جانب سے عید الاضحیٰ کے موقع پر پاکستانی کمیونٹی کیلئے عید ملن پارٹی کا انعقاد
صحابی رسول (ص) حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار و مسجد پر نماز عید الاضحیٰ کا روح پرور اجتماع، ہزاروں فرزندانِ اسلام کی شرکت
عید الاضحی کے اس مبارک موقع پر، یونان، یورپ اور دنیا بھر میں بسنے والے تمام اہلِ ایمان کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔۔۔چوہدری انصراقبال بسراء