چیئرمین کشمیر فریڈم فرنٹ پروفیسر مسرت شوکت اعوان کی قیادت میں یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ اور کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
ویانا: چیئرمین کشمیر فریڈم فرنٹ پروفیسر مسرت شوکت اعوان کی قیادت میں بھارتی سفارت خانہ کے سامنے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ اور کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ آسٹریا(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔محمد عامر صدیق )چیئرمین کشمیر فریڈم فرنٹ پروفیسر مسرت شوکت اعوان کی سربراہی میں آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں […]
![]()









