امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر ویانا کے زیر اہتمام نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی (ع) کے موقع پر مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر ویانا کے زیر اہتمام نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی (ع) کے موقع پر مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔ آسٹریا(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ محمد عامر صدیق)پورے یورپ میں عشرہ محرم الحرام کے آغاز سے ہی مجالس کے سلسلے جاری و ساری ہیں۔ اس سلسلہ میں آسٹریا کے دارالحکومت ویانا […]
![]()









