پاک فرینڈز آسٹریا کی ماہانہ میٹنگ اور پانچ اگست یوم استحصال کشمیر کے دن کے حوالے سے تقریب کا انعقاد۔
پاک فرینڈز آسٹریا کی ماہانہ میٹنگ اور پانچ اگست یوم استحصال کشمیر کے دن کے حوالے سے تقریب کا انعقاد۔ آسٹریا(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔رپورٹ۔۔ محمد عامر صدیق)پاک فرینڈز آسٹریا کی اب تک کی کارکردگی کے سلسلہ میں ماہانہ میٹنگ تنظیم کے صدر علامہ غلام مصطفی بلوچ کی زیر صدارت ویانا Vösendorg میں منعقد کی گئی۔ […]
![]()









