پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا میں مرحوم چوہدری محمد آصف وڑائچ کی روح کے ایصال ثواب کے سلسلے میں قرآن خوانی اور اجتماعی فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا میں مرحوم چوہدری محمد آصف وڑائچ کی روح کے ایصال ثواب کے سلسلے میں قرآن خوانی اور اجتماعی فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ آسٹریا(ڈیلی روشنی نیوز اانترنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔محمد عامر صدیق)ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا کے سینئر ممبر چوہدری عمران […]
![]()









