پاک فرینڈز آسٹریا کی انتظامی امور کی مرکزی باڈی کے الیکشن علامہ غلام مصطفے بلوچ کو اتفاق رائے سے صدر منتخب کر لیا گیا۔
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے پاکستانی ادارہ امام سجاد اسلامک سنٹر کے خطیب مولانا سید فرحان علی نقوی کو دست مبارک سے عمامہ ملنے بانیان پر مبارکباد۔۔۔
ادارۃ المصطفی سنٹر ویانا میں پاک اسٹرین ایسوسی ایشن (PAA) کے صدر قمر حسین چوہدری کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام۔۔۔
پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا میں مرحوم چوہدری محمد آصف وڑائچ کی روح کے ایصال ثواب کے سلسلے میں قرآن خوانی اور اجتماعی فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
آسٹریا ویانا ملک پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ شخصیت قاری سید صداقت علی کی پاک سنٹر مسجد المدینہ میں خصوصی تشریف آوری ہوئی۔۔
پاک فرینڈز آسٹریا کے صدر اور پاک سینٹر مسجد المدینہ کے سرپرست اعلیٰ علامہ غلام مصطفی بلوچ اور محمد محسن بلوچ کے والدین کے ایصال ثواب کے سلسلے میں ایک تقریب۔