فرمان عالی شان۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) نبی کریم ﷺ سے پوچھا گیا،سب سے زیادہ معزز و مکرم کون ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا:جو سب سے زیادہ متقی ہو، وہ سب سے زیادہ معزز و مکرم ہے.بخاری 3374(بخاری 3353، 3383، 3490؛ مسلم 6161)
![]()
فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »









