Daily Roshni News

فرمان رسول

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل (‏رسولِ پاک صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشادفرمایا: ’’جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے تو اگر  کھڑا ہو تو بیٹھ جائے اگر اس سے اس کا غصہ دور ہو جائے تو ٹھیک ورنہ لیٹ جائے۔ (ابو داود،، ۴/ ۳۲۷، حدیث:۴۷۸۲)  انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) حضور نبی کریم صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’غصہ شیطان کی طرف سے ہے اور شیطان آگ سے پیدا ہوا ہے اور آگ پانی سے بجھتی ہے، لہٰذا جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے تو وہ وضو کر لیا کرے۔‘‘  (ابو داود، ۴/ ۳۲۷، حدیث:۴۷۸۴)

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

حضرت سیِّدُنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے رسولِ کریم صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم کی خدمت میں عرض کی: مجھے نصیحت کیجئے۔ آپ صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم   نے ارشاد فرمایا: ’’غصہ نہ کیا کرو۔‘‘ اس نے کئی بار یہی عرض کی تو آپ نے (وہی)ارشاد فرمایا کہ ’’غصہ

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ  وسلم نے فرمایا:‏” جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو  اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے”فرمایا یہ ایک چھوٹی

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) ‏نبی کریم ﷺبیمار ہوئے اور جب بیماری شدت اختیار کر گئی تو آپ ﷺنےفرمایا کہ ابوبکرؓسے کہو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔ اس پر عائشہؓ بولیں کہ وہ نرم دل ہیں جب آپﷺکی جگہ کھڑے ہوں گے تو ان کےلیے نماز پڑھانا مشکل ہو گا۔آپﷺ نےپھر فرمایا کہ ابوبکر

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل (‏حضرت سیِّدُنا انس بن مالک   رضی اللہ عنہ   سے مروی ہے کہ ’’جب کوئی مہمان کسی کے یہاں آتا ہے تو اپنا رِزق لے کر آتا ہے اور جب جاتا ہے تو صاحِبِ خانہ کے گناہ بخشے جانے کا سبب ہوتا ہے۔‘‘  (کنز العمال، ۵/ ۱۰۷، حدیث:۲۵۸۳۱)  انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) حضرت سیِّدُنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسولِ پاک صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم     نے ارشاد فرمایا: ’’بےشک سنت سے ہے کہ آدمی مہمان کو دروازے تک رخصت کرنے جائے۔‘‘  (ابن ماجہ،، ۴/ ۵۲، حدیث:۳۳۵۸)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) حضرت سیِّدُنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ اللہ پاک کے آخری نبی    صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’جس نے نَماز قائم کی، زکوٰۃ ادا کی ، حج کیا، رَمَضان کے روز ے رکھے اور مہمان کی مہمان نوازی کی،وہ جنّت میں

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل (‏رسولِ خدا صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم کے حکم سے حضرت سیِّدُنا ابوبکر، حضرت سیِّدُنا عمر فاروق اور حضرت سیِّدُنا علی المرتضیٰ     رضی اللہ عنہم     مسجد کے دروازے پر کھڑے ہوئے اور بلند آواز سے کہنے لگے: سنو! 40 گھر پڑوسی ہیں اور وہ شخص جنت میں نہیں جائے گا

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ‏جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود  ( صلاۃ )  بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔‏ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱) جمعہ مبارک انتخاب۔۔۔ علامہ غلام

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »