رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔ (جامع ترمذی،۳۵۴۶) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰے
![]()
رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان!! Read More »









